عربی زبان سے ماخوذ اسم 'آیت' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی اسم 'سجدہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔