فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آہن' کے ساتھ 'ی' لاحقہ نسبت لگنے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سڑک' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء میں "غالب کا روزنامچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔