سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابھی کہاں
(
اَبھی کَہاں
)
{ اَبھی + کَہاں }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت سے متعلق فعل ہے۔ 'ابھی' کے ساتھ 'کہاں' استعمال کیا گیا ہے جوکہ حرف اسفہام ہے۔
معانی
متعلق فعل
١ - اس وقت نہیں ہے، آیندہ ہو گا۔
حقی طلوع صبح تمنا ابھی کہاں آنکھیں تو کھولیے ہے اندھیرا بہت ابھی ( ١٩٥٨ء، تارِ پیراہن، ٢٥١ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر