آڑی مانگ

( آڑی مانْگ )
{ آ + ڑی + مانْگ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'آڑی' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'مانگ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "جوہر قدامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - وہ مانگ جو سر کے بیچوں بیچ سے دائیں یا بائیں جانب ہٹ کر نکالی جائے۔
"احسان آڑی مانگ نکالے کف کے بٹن لگا رہا تھا۔"      ( جوہر قدامت، ١٩١٩ء، ٨٦ )