فارسی زبان سے اسم 'آئینہ' کے ساتھ فارسی سے ہی اسم 'کردار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔