فارسی زبان سے اسم 'آلو' اور فارسی سے ہی اسم 'بخارا' کے ساتھ مل کر بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "عجائب المخلوقات اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔