آپس کا معاملہ

( آپَس کا مُعامَلَہ )
{ آ + پَس + کا + مُعا + مَلَہ }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'آپس' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت ملانے سے اور عربی زبان سے ماخوذ اسم 'معاملہ' بڑھانے سے مرکب بنا۔ "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
واحد غیر ندائی   : آپَس کے مُعامَلے [آ + پَس + کے + مُعا + مَلے]
جمع   : آپَس کے مُعامَلات [آ + پَس + کے + مُعا + مَلات]
جمع غیر ندائی   : آپَس کے مُعامَلے [آ + پَس + کے + مُعا + مَلے]
١ - گھر کی بات، یگانگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ۔ (فرہنگ آصفیہ، 99)
  • a private
  • or family
  • affiar
  • or 'an affair concerning our- or themselves