آپ کا جی

( آپ کا جی )
{ آپ + کا + جی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ ضمیر 'آپ' کے ساتھ 'کا' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جی' بڑھانے سے مرکب 'آپ کا جی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
واحد غیر ندائی   : آپ کے جی [آپ + کے + جی]
١ - جو اپنے ہی کام کاج کی جانب توجہ کرے؛ خود غرض۔ (پلیٹس)
  • attending to
  • concerned about one's own business or affairs;  pursuing one's own objects
  • self seeking
  • selfish