فارسی سے ماخوذ اسم 'آب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے آبی بنا اور 'ا ت' بطور لاحقہ جمع لگانے سے 'آبیات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں "ماہنامہ، برقاب" میں مستعمل ملتا ہے۔