عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثناء' کے ساتھ فارسی مصدر 'خواندن' سے صیغہ امر 'خوان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔