ثلاثہ

( ثُلاثَہ )
{ ثُلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


ثلث  ثُلاث  ثُلاثَہ

عربی زبان میں اصل لفظ 'ثلاثۃ' ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ 'ثلاثہ' بطور صفت عددی مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - تین تین والے، تین تین (کی ٹکڑیوں) میں بٹے ہونے کا ایک حصہ۔
 ہے مثنی سے آئی ثلاثہ کی نوبت کہ ان کو یہ ہے اذن عام محمد      ( بہارستان، ١٩٣١ء، ٧٩٢ )