ثمر برگ

( ثَمَر بَرْگ )
{ ثَمَر + بَرْگ }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثمر' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'برگ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ نباتیات ]  نباتات کے اندام نہانی کا خانہ خواہ ایک ہو یا کئی، بقچہ۔
"اس کا وعا تخم سے مقابلہ کرنے میں نام نہاد ہرگہ چھلکا ثمر برگ سے معادل (یعنی متجانس) سمجھا جاتا ہے۔"      ( مبادی نباتیات، ١٩٤٣ء، ٦٤:٢ )