ثقل دماغ

( ثِقْلِ دِماغ )
{ ثِق + لے + دِماغ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثقل' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'دماغ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "شفتالو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - دماغ کا بوجھ، سرگرانی۔
"جن کی خوشبو بھی ہلکی ہوتی ہے بار خاطر یا ثقل دماغ نہیں ہوتے۔"      ( شفتالو، ١٩٣٠ء، ٤٥ )