ثبوتی

( ثُبُوتی )
{ ثُبُو + تی }
( عربی )

تفصیلات


ثبت  ثُبُوت  ثُبُوتی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثبوت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'ثبوتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٧ء میں "دیوان قربی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی۔
 حس صفات ثبوتیہ و وجودیہ ہے اہل فکر کے معہود ذہن کا نقشہ      ( بے نظیر شاہ، کلام بے نظیر، ١٩٣٢ء، ٢٧٧ )