ثبوت ضمنی

( ثُبُوتِ ضِمْنی )
{ ثُبُو + تے + ضِم + نی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثبوت' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم ضمنی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - وہ ثبوت جو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی تائید کرے۔