ثبات قدم

( ثَبات قَدَم )
{ ثَبات + قَدَم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ثبات' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'قدم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں 'سیرۃ النبیۖ' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر )
١ - [ مجازا ]  (نظریے خیال یا عمل وغیرہ پر) استقامت یا پختگی کے ساتھ قیام۔
"مومنین صادقین کو مشکلات کے عالم . میں ان کے ذریعہ سے تسکین دی جاتی ہے اور رسوخ ایمان اور ثبات قدم مرحمت ہوتا ہے۔"      ( سیرۃ النبی، ١٩٣٥ء، ٥:٣ )