ثابت تصورات

( ثابِت تَصَوُّرات )
{ ثا + بِت + تَصَوْ + وُرات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'ثابت' کے ساتھ عربی اسم 'تصور' کی جمع 'تصورات' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - [ نفسیات ]  انگریزی Fixed Ideas کا اردو مترادف، غیر متغیر تصورات، ذہن میں جمے ہوئے خیالات۔
"مستقل و غیر متغیر ارتسامات اور ثابت تصورات جو فی الواقع ان کے ہم معنی ہیں۔"      ( نفسیاتی اصول، ١٩٣١ء، ١١٧ )