قطرہ قطرہ

( قَطْرَہ قَطْرَہ )
{ قَط + رَہ + قَط + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قطرہ' کی تکرار سے مرکب 'قطرہ قطرہ' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ایک ایک بوند، بوند بوند، ہر بوند۔
 قطرہ قطرہ دھوئیں کی چادر سے روشنی کا لہو ٹپکتا ہے      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ٩٦ )
  • drop by drop.