سنسکرت کے لفظ "آتما" کے ساتھ "ن" بطور لاحقۂ صفت لگنے سے 'آتمان' بطور اسم صفت مستعمل ہے، اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء میں 'افسوس' کی "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
"جو شے کے چھیڑنے چبھونے دیکھنے میں آوے وہ آناتمان [ان آتمان] ہے اور فانی، اور جو ایسی نہ ہو وہ اتمان [آتمان] ہے اور باقی۔"
( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣٨ )