عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قطبی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'تارا' ملانے سے مرک بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٤ء میں "تعلیم الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔