قضاے الہی سے

( قَضاے اِلٰہی سے )
{ قَضا + اے + اِلا + ہی + سے }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قضا' کے ساتھ 'ے' بطور حرف اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'الٰہی' کے ساتھ 'سے' بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گل بکاؤلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - قضائے الٰہی، خدا کی مرضی سے، خدا کے حکم سے، اتفاقاً۔
"ایک میری دادی تھی وہ بھی قضائے الٰہی سے کئی برس ہوئے کہ اس عالم فنا سے ملک بقا کو کوچ کر گئی۔"      ( ١٨٠٣ء، گل بکاؤلی، ١١ )