قصداً

( قَصْداً )
{ قَص + دَن }
( عربی )

تفصیلات


قَصْد  قَصْداً

عربی زبان سے ماخوذ 'قصد' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقہ تمیز ملانے سے 'قصداً' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧٤٦ء میں "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمدًا۔
"برآمدے کی بتیاں قصدًا بجھا دی گئیں۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٦٧ )
  • اِرادَۃً
  • بالْاِرادَہ
  • عُمْداً
  • Intentionally
  • purposely;  expressly;  voluntarily;  wilfully
  • deliberately.