عربی زبان میں اصل لفظ 'قدر' ہے جس کے آگے فارسی قاعدے 'ے' بطور صیغہ تعمیم (یائے تعمیمی) لگانے سے 'قدرے' بنا۔ جو اردو میں بطور متعلق فعل نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیاء" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)