قتل عمد

( قَتْلِ عَمَد )
{ قَت + لے + عَمَد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قتل' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'عمد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ قانون ]  جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا؛ بالارادہ قتل؛ ارادتاً قتل۔
"قتل عمد : آلہ قتل بھی سامنے اور وجہ قتل بھی صاف زیادہ تر قتل حرص ہی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٦٢٨ )
  • wilful murder or homicide