عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قبلہ' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگایا اور عربی زبان سے ہی اسم 'حاجت' کی جمع 'حاجات' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔