فارسی زبان میں مصدر باختن سے حاصل مصدر'بازی' کے ساتھ فارسی اسم 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرفیت لگنے سے 'بازی گاہ' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔