قاصر البیان

( قاصِرُ الْبَیان )
{ قا + صِرُل (ا غیر ملفوظ) + بَیان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قاصر' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'بیان' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جو پورے طور پر بیان نہ کر سکے یا سمجھا نہ سکے۔ (جامع اللغات، پلیٹس)
٢ - معنی کے لحاظ سے ناقص؛ ناقابل توجیہ یا تشریح۔ (پلیٹس)
  • failing in relation or description
  • unable to describe;  defective in respect of meaning;  inexplicable