عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زہد' کے ساتھ فارسی صفت 'فروش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'زہد فروشی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔