عربی زبان سے ماخوذ صفت 'زیادہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'گفتن' سے مشتق صیغہ امر 'گو' بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے 'زیادہ گو' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)