زیاد

( زِیاد )
{ زِیاد }
( عربی )

تفصیلات


زاد  زِیادَہ  زِیاد

عربی زبان کے لفظ 'زیادہ' کا مخفف 'زیاد' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - افزوں، بہت، سوا، زاید، زیادہ کا مخفف۔
 مجھ کو بے ارمان سمجھے، ہائے ان کی سادگی کم، زیادہ اچھا، برا ارمان سب کے دل میں ہے      ( ١٩٥٣ء، حکیم صفی، فردوس صفی، ٢٣٩ )