عربی زبان سے مشتق اسم 'حد' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم 'رفتار' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "خمار گندم" میں مستعمل ملتا ہے۔