حاجت گاہ

( حاجَت گاہ )
{ حا + جَت + گاہ }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'حاجت' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
١ - ضرورت پوری ہونے کی جگہ، پاخانہ، جائے ضرور، بیت الخلا۔ (جامع اللغات)