عربی زبان سے مشتق اسم 'حاتم' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم زمانہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔