حاجت خواہ

( حاجَت خواہ )
{ حا + جَت + خاہ (و معدولہ) }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'حاجت' کے ساتھ فارسی مصدر 'خواستن' سے صیغہ امر 'خواہ' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سائل؛ فقیر؛ محتاج۔ (جامع اللغات)