حجاب العزت

( حِجابُ الْعِزَّت )
{ حِجا + بُل (الف غیر ملفوظ) + عِز + زَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'حجاب' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'عزت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "مصباح التعرف" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - [ تصوف ]  کوری اور سراسیمگی کو کہتے ہیں کیونکہ ادراک کثیفہ کنہ ذات میں مؤثر نہیں ہوتے ہیں۔ (مصباح التعرف، 99)