١ - [ تصوف ] جلد دور ہونے والا حجاب (بہ خلاف حجاب رینی)۔
"حجاب دو قسم کا ہوتا ہے ایک حجاب رینی، یہ وہ حجاب ہے جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مانگتے ہیں دوسرا حجاب غینی ہے یہ جلد دفع ہو جاتا ہے اس کی تصریح یوں ہے کہ ایک انسان وہ ہے کہ اس کی ذات تصدیق حق کے لیے جب حجاب ہو جاتی ہے تو اس کے نزدیک حق و باطل برابر ہوتا ہے۔"
( ١٩٧٣ء، کلام المرغوب، ٧١ )