آچاری[1]

( آچاری[1] )
{ آ + چا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


آچار  آچاری

فارسی زبان کے لفظ 'آچار' کے ساتھ اردو قاعدہ کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے 'آچاری' بنا۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : آچارِیاں [آ + چا + رِیاں]
جمع غیر ندائی   : آچارِیوں [آ + چا + رِیوں (واؤ مجہول)]
١ - "اچاری، اچار، مربا رکھنے کے لیے شیشے یا چینی کا برتن (فرہنگ آصفیہ، 120:1)"