عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حاضری' کے بعد 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم 'کھانا' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس" میں مستعمل ملتا ہے۔