عربی زبان سے مشتق اسم 'حال' کے ساتھ ہندی سے ماخوذ 'میں' بطور حرف جار لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔