عربی زبان سے مشتق اسم 'حالت' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'طفل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "جغرافیہ طبیعی" میں مستعمل ملتا ہے۔