عربی مرکب 'حب الوطن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔