عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حاجی' کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم 'بغلول' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔