عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'اثر' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ١٨٩٩ء کو "فلورا فلونڈا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔