فارسی زبان سے مرکب 'دروغ گو' کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩١ء سے "قصہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔