باسمتی

( باسْمَتی )
{ باس + مَتی }
( ہندی )

تفصیلات


اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں ہندی سے مستعمل ہے۔ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء میں "جدید کاشتکاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - (لفظاً) خوشبو، (مراداً) ایک خوشبودار اعلیٰ قسم کا چاول جو عموماً پلاو بریانی میں استعمال ہوتا ہے۔
"چاول کی بیشمار قسمیں ہیں، خاص قسمیں - باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦ )
  • perfume