سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سامنا' کے ساتھ 'آمنا' بطور تابع مہمل سابقہ لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔