آرٹ پیپر

( آرْٹ پیپَر )
{ آرْٹ + پے + پَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'آرٹ' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'پیپر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "اودھ پنچ، لکھنو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - ایک قسم کا دو طرفہ چکنا اور چمکدار کاغذ جو معمولی کاغذ سے زیادہ دبیز ہوتا ہے (بیشتر تصاویر کی طباعت اور گرد پوش کے کام میں لایا جاتا ہے)۔
"مثنوی میں آرٹ پیپر صرف کیا گیا ہے۔"      ( اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٩٣٠ء، ١٥، ٣:١٩ )
  • art paper