آئیڈیالوجی

( آئِیڈِیالوجی )
{ آ + ای + ڈِیا + لو (و مجہول) + جی }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٨ء میں "اقبال کی تلاش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - طرز تفکر؛ تصوریت یا عینیت۔
"اب عالمی مذاہب کی جگہ انٹرنیشنل سیاسی اور سماجی نظریات (آئیڈیالوجی) نے لے لی ہے یا لیتے جا رہے ہیں۔"      ( اقبال کی تلاش، ١٩٧٨ء، ١٨٨ )
  • idealogy