فارسی سے ماخوذ اسم 'آئین' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت اور 'ت' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے اسم بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔