عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'غیر' کے بعد عربی اسم 'حقیقی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔